fiza Tanvi

Add To collaction

17-Jan-2022 لیکھنی کی کہانی -jazbat

زندگی کے ہر اعتبار سے ۔۔

لگے ہے کانٹے مجھے پیار سے ۔

اب چلا نہیں جاتا ننگے پاؤں ۔

اب ڈر لگتا ہے ۔

مجھے عشق و خیال سے ۔۔

اب نہیں اچھی لگتی بارش نگاہوں سے ۔۔۔

بہُت کچھ سیکھ لیا میں نے ۔دیوانوں سے ۔

جذبات کا خیال نہیں کرتا کوئی ۔

پیار کے بدلے پیار نہیں کرتا کوئی ۔۔
۔

   6
0 Comments